بے پرک ءُ سلکاریں احمر مستی خان . کسے نہ بیت

Tuesday, October 25, 2011
بنگپ:

1 comment:

  1. اِسے سرمچاروں کی خوش قسمتی کہئیے کہ احمر مسی خان بہت جلدی اپنی اصلیت پر آیا اور دنیا نے پہچان لیا۔احمر کا آزادی پسندوں کے درمیان سے خالی ہاتھ باہر آنا خود اس بات کی دلیل کیلئے کافی ہے کہ وہاں ادارے بہت مضبوط ہاتھوں میں ہیں جہاں احمر نے لاکھ کوشش کے باوجود اندر تک رسائی حاصل نہیں کی ہے اُسکے سارے الزامات بچگانہ و ثبوت سے خالی ہیں۔جہاں تک عطا ء اللہ مینگل کے کماشی کی بات ہے اُس سے تو ہزار خان بجارانی زیادہ کماش ہے بات کماشی کی نہیں بات درست راہ اختیار کرنے کی ہے ۔عطا اللہ کا حق خود ارادیت کا نعرہ گمراہ کن و بلوچ دشمنانہ ہے۔اسکا آحمر کے آنے اور جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔جب تک عطاءاللہ صیح راستہ پاکستان سے مکمل جان خلاصی کی بات نہیں کرتا اُسے سب سے خطر ناک دشمن تصور کیا جائے( معا ف کیرے کنا زبان براہوئی ئے اندا خاطرہ اردو ٹی لکنگ اُٹ)

    ReplyDelete